Black_hawk_down

ہالی ووڈ دنیا کی سب سے بڑی فلمی صنعت ہے، جس کے دنیا بھر پر زبردست اثرات ہیں۔ اسی لیے اسے پروپیگنڈہ فلموں کے لیے بھی بھرپور انداز میں استعمال کیا جاتا رہا ہے اور اب بھی کیا جاتا ہے خصوصاً جنگ عظیم اور جنگ ویت نام کے حوالے سے بننے والی کئی فلمیں مکمل ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Toy Story 3

گزشتہ ماہ  والٹ  ڈزنی پکچرز اور پکسار اسٹوڈیوز کی نئی پیشکش “ٹوائے سٹوری 3“(Toy Story 3)  نمائش کیلئے پیش کی گئی۔ ابھی تک باکس آفس پر شاندار کامیابی کی حامل یہ فلم  1995ء میں جاری کردہ “ٹوائے سٹوری”(Toy Story) کا تیسرا پارٹ ہے۔ اس سیکوئل کی تینوں فلموں نے اپنے اپنے وقت میں خوب دھوم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

The Terminal

دی ٹرمینل (The Terminal)، مشہور ہدایتکار اور پروڈیوسر سٹیون شپیلبرگ (Steven Spielberg) کی جانب سے  سن2004؍ میں ڈریم ورکس سٹوڈیوز کے تعاون سے بنائی گئی فلم ہے۔ فلم کے مرکزی کردار ٹام ہینکس (Tom Hanks)اور کیتھرین زیٹا جونز(Catherine Zeta-Jones) نے ادا کئے۔  فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو جے۔ایف۔ کے  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

gone-with-the-wind

گون ود دا ونڈ کہانی ہے امریکی جنوب کی ریاستوں کی، امریکی خانہ جنگی کی اور اسکارلیٹ اوہارا کی۔ انیس سو انتالیس میں بننے والی یہ شہرہ آفاق فلم، سینما کی تاریخ کی عظیم ترین فلموں میں سے ایک شمار کی جاتی ہے۔ ہدایات کاری، عکاسی، مکالمہ نگاری، اور اداکاری کے میدانوں میں رجحانات کے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

Memento

ایک بہترین سا، زیادہ تلوں والا، کرارا کلچہ لیں۔ پھر یہ فلم دیکھیں، فلم ختم ہونے کے بعد دماغ کی دہی بن چکی ہوگی بس اسے کلچے کے ساتھ تناول کرکے زندگی کے مزے لوٹیں!! ہدایتکار کرسٹوفر نولان (Christopher Nolan) کی یہ پہلی فلم تھی جو میں نے دیکھی اور پھر اس کے بعد اس ۔ ۔ ۔ ۔ ۔